سابق چیف منسٹر منوہر جوشی۔نہیں رہےقاںم رہے گی ان کی یاد۔


ممبی ۔ ریاست مباراسٹر کے سابق چیف منسٹر منوہر جوشی کا آج انتقال ہوگیا وہ کافی دنوں سے بیمار تھے۔ مہاراشٹر کا "کوہ نور " کہلانے والے چوشی آج ہم میں نہیں رہے مگر آنکی یادیں اور کام ہمیشہ ان کی  یاد دلاتی رہیں گی۔ سو لا پور سے بھی ان یاد جڑی ہے۔ 
سولاپور ضلع مراٹھی پترکار سنگھ کی نںی عمارت پتر کار بھون کے افتتاح کے لیے سن 1997میں آپ سولاپور آیے تھے۔ بیجاپور روڑ پر بنے پترکار بھون کی عمارت کے افتتاح اس وقت کے چیف منسٹر منوہر جوشی جی کے ہاتھوں عمل میں آئی تھی۔
اس پروگرام میں بارشی کے آمدار دلیپ سوپل ۔کامگار منتری صابر شیخ کے علاوہ ضلع اور شہر کے صحافی بڑی تعداد میں موجود تھے۔ اس وقت لی گئی یاد گار تصویر میں قاصد کے مدیر ایوب نلامندو اشوک مٹھپتی سکریزی الحاج عبدا لطیف نلامندو ششیکانت نارکر دکھائی دے رہے ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔