شمش اردو میڈیم اور بال بھارتی انگلش مڈیم اسکول اِنڈی میں خوشخطی کا مقا بلہ

انڈی: نامہ نگار(رخسانا شیلدار) , انڈی اس گاؤں میں واقع اسکول شمش اردو میڈیم اور بال بھارتی انگلش میڈیم اسکول میں آج بروز شنیچر ۲۴فابروری ۲۰۲۴ کو خوشخطی کا مقابلہ اور ڈرائینگ مقابلہ لیا گیا ۔ جس میں چوتھی جماعت سے لی کر ۸ آٹھ جماعت تک کے بچوں نے بڑ چڑھ کر حصہ لیا ۔
یہ مقابلہ منعقد کرنے کا مقصد یہ تھا کہ بچوں میں پڑھائی کی دلچسپی پیدا ہو اور بچوں کا ذہن روش ہو جائے۔ تمام بچے اس مقابلہ میں حصہ لے کر بہت خوش تھے ۔ اس مقابلہ میں سبھی ٹیچرس کاتعا ون رہا ۔ سرگرمی کو کامیاب بنانے ادارے کے چیئرمین سیکندر عرب سر اور شکیل عرب کا بھر تعاون رہا نیز فیاض سر, مصباح ٹیچر یاسمین ٹیچر زیبا ٹیچر اور تمام ٹیچرس نے اپنی خدمات پیش کی ۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔