ضلع پریشد اردو مدرسہ اواٹی کرملہ کے معلم و صدر مدرس کی یوم ولادت کےے موقع پر تقریب الوداعی، جماعت اور تقسیم انعامات کا انعقاد۔
ضلع پریشد اردو مدرسہ اواٹی کرملہ کے معلم و صدر مدرس عبد العلیم عبد العظیم کی یوم ولادت کےے موقع پر جماعت ہفتم کے طلبہ کی تقریب الوداعی اور تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا ہے۔ نیز تمام طلبہ کو اسکول کے سامان کے ساتھ ساتھ پانی کی بوتلیں اور دیگراشیاء بھی دی جایں گی۔
یہ پروگرام 2مارچ 2024کو اسکول میں رکھا گیاہے تمام سے شرکت ودعاوں کی درخواست اسکول ہٰذا کے صدرس نے کی ہے۔ خواہش مند طالب علم اس نمبر پر رابطہ قائم کریں۔
9421978351
Comments
Post a Comment