پرگنانندا نےایک بار پھر وشوناتھن آنند سےسبقت لے لی۔
( مترجم : محمد جاوید تاڑے) ہندوستان کے آر - پرگنانندا نے بروز بدھ پراگ میں منعقد 'پراگ ماسٹرز شطرنج ٹورنامنٹ' میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جرمنی کے وینسینٹ کیمر کو پہلے ہی راؤنڈ میں شکست دے دی۔
سب سے زیادہ درجہ بندی والے ہندوستانی نے اس جیت کے ساتھ لائیو ریٹنگ میں وشوناتھن آنند کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ملک میں سرفہرست مقام حاصل کیا۔ازبکستان کے عبدالستار نادربیک نے Czech Republic کے نگوئن تھائی دائی وان کو شکست دی۔ جبکہ ایرانی کھلاڑی پرہام مغسودلو نےمکمل پوائنٹ اسکور حاصل کیا۔
(میگزین فری پریس جرنل اسکول سے ماخوذ)
Comments
Post a Comment