کوہیر میں یک روزہ نماز استسقاء کا اہتمام


کوہیر دکن 19/جولائی(نمائندہ) موسم برسات کے باوجود اطمینان بخش بارش نہ ہونے کے سبب کسان اور تاجر حضرات مایوس اور پریشان ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے جب بارش رک جاتی تو آپ صحابہ کو لیکر نماز استسقاء ادا کرتے اور باران رحمت کا نزول ھوجاتا۔اسی عمل کو سامنے رکھکر مستقر کوہیر میں واقع عیدگاہ میدان میں آج ٹھیک دوپہر 2 بجے نماز استسقاء کا اہتمام کیا گیا۔اس موقع پر نماز استسقاء سے قبل مولانا شوکت علی مظاہری نے خطاب کیا۔جبکہ نماز استسقاء کی امامت ودعا حافظ محبوب علی صاحب نے انجام دیے۔ واضح رہے کہ نماز استسقاء ودعا میں شہریان کی کثیر تعداد موجود تھی۔۔۔۔۔۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔