کتور (ڈی)میں صحت کیمپ کاانعقاد


کوہیر دکن 17/جولائی( نمائندہ) محکمہ صحت کی جانب سے آج کوہیر منڈل کے کتور ڈی میں صحت کیمپ کا انعقاد عمل میں آیا۔ اس سلسلے میں ساکنان نے اپنے علاج معالجے کے لئے کیمپ میں خدمات پر مامور ڈاکٹروں سے استفادہ حاصل کیا۔اس موقع پر ،میڈیکل آفیسر پی ہیچ سی دگوال،ڈاکٹر لکشمی شلیجا ڈی ڈی یم ہیچ او، محترمہ بھارتی یم پی ڈی او کوہیر،مسٹر یاسین ڈی تحصیلدار کوہیر، گرام پنچایت کتور (ڈی) سرپنچ مسٹر پربھو کے علاوہ ساکنان کی کثیر تعداد موجود تھی۔۔۔۔۔۔۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔