اردو گھر ناندیڈ میں منعقد رسم اجراء ونعتیہ مشاعرے میں محترم فیروز رشید خان کے نعتیہ مجموعہ کلام "انوار عقیدت" کی رسم اجراء و مشاعرہ کا انعقاد۔


ناندیڈ (ڈاکٹر محمد رابع) شہر ناندیڈ میں جشن عبدالحی مرحوم کے موقع پر بزم کہکشاں ادب ناندیڈ کی جانب سے مورخہ 11/جولائی 2026 بروز ہفتہ بمقام اردو گھر ناندیڈ میں منعقد رسم اجراء ونعتیہ مشاعرے میں محترم فیروز رشید خان (ناظم مشاعرہ ،شاعر ،ڈرامہ نگار )کے نعتیہ مجموعہ کلام "انوار عقیدت" کی رسم اجراء و مشاعرہ میں شہر ناندیڈ کے شعراء و ادیب اور محبان اردو کے ساتھ ڈاکٹر محمد عبدالرافع نے شرکت کرکے جناب فیروز رشید خان صاحب کو مبارکبادی پیش کی ۔۔۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔