ڈاکٹر زینب ناز بی ڈی ایس و عمیر دیش پانڈے ایم‌ بی بی ایس کامیابی پر اعزاز۔


جلگاؤں (عقیل خان بیاولی) شہر کے محلہ شاہو‌ں نگر و بھوئٹے نگر کے رہائشی بالترتیب زینب ناز بنت ساجد شیخ نے بی ڈی ایس و عمیر ریاض دیش پانڈے نے ایم بی بی ایس کے امتحانات نمایاں نمبرات سے کامیاب کرنے پر مقامی ہورائزن ملٹی پرپز سوسائٹی کی جانب سے خصوصی اعزاز کیا گیا اس موقع پر ادارہ کے صدر محمد ضیاء باغبان نائب صدر مشتاق بہشتی ندیم قاضی والد ساجد شیخ ریاض دیش پانڈے و ادارہ کے دیگر عہدیداران موجود تھے

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔