سات پہیلیاں بوجھیں - میرؔبیدری، بیدر،کرناٹک۔


سات پہیلیاں بوجھیں - 
میرؔبیدری، بیدر،کرناٹک۔ 

(۱)بوجھ لیں تو پہیلی کہتے ہیں  
نام بتلاتے سب مزے سے ہیں  
(۲)دل میں لڈو پھوٹ رہے ہیں  
بتلاؤ دل کیاکھاتے ہیں 
(۳)لطف آتاہے کھانے میں  
کھانا کو کیاکہتے ہیں؟ 
(۴)پڑھتے سب ہیں یہاں کتاب ہی سے   
نام معلوم ہو جواب ہی سے
(۵)میرؔ وہ روز رات کو آئے  
آکے چھائے، ہے کیادوپھر رائے
(۶)چاہتے ماں باپ اور بچے ہیں     
نام ان کا کیا ہے، کیسے ہیں؟
(۷) تتلی جیساکیڑا ہے وہ    
بتلاؤ آخر کیاہے وہ؟

جوابات: ۱۔ پہیلی۔ ۲۔ لڈو۔ ۳۔ کھانا۔ ۴۔ کتاب۔ ۵۔ رات۔۶۔ بچے۔ ۷۔ تتلی

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔