مسجد الٰہی بیدر میں آج جمعہ کا خطاب، موضوع: "ایس آئی آر، مسلمان کیا کرے؟"
بیدر، 3 جولائی (نامہ نگار): شہر بیدر کی مسجد الٰہی، نزد امبیڈکر سرکل میں جمعہ 3 جولائی کو نمازِ جمعہ سے قبل دوپہر 1:00 بجے سے 1:30 بجے تک خصوصی خطاب کا اہتمام کیا گیا ہے۔ خطاب کا موضوع "ایس آئی آر، مسلمان کیا کرے؟" ہوگا، جسے شہر کی معروف شخصیت جناب محمد آصف الدین کا پراثرخطاب ہوگا۔ منتظمین نے عامتہ المسلیمن سے اپیل کی ہے کہ وہ بروقت مسجد پہنچ کر اس اہم اور معلوماتی خطاب سے استفادہ کریں
Comments
Post a Comment