امریکہ میں انتقال۔


امریکہ میں انتقال۔

حیدرآباد (راست)  فیضان آعظم خان ولد مرحوم فاروق آعظم خان اسسٹنٹ کمشنر آف پولیس رٹایرڈ کا نیو جرسی میں انتقال ہوگیا۔ وہ ایک دہائی سے امریکہ میں مقیم تھے۔ پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ ایک بیٹی، والدہ اور دو بھائی شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے 9246240598 سے رابطہ کیاجاسکتا ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔