اعلیٰ تعلیم کے لئے بیرون ملک جا رہے طلباء کی تہنیتی تقریب، تعلیم کے بغیر ترقی نا ممکن محمد یو نس بلدیہ چیرمین کا بیان۔


ظہیرآباد 29 جون ( نمائندہ)۔ جناب محمد یونس چیر مین بلدیہ ظہیرآبادنے آعلی تعلیم کےلیے نیوز لینڈ جانے والے نوجوان شیخ امان حسین ولد شیخ احمد حسین فروٹ کو تہنیت پیش کی اور بعد ازاں انہوں نے کہا کہ تعلیم کے بغر کسی قوم یاملک کی ترقی ممکن نوجوان کھیل کود میں اگے آئے اور آعلی تعلیم حاصل کرتے ہوئے ماں باپ کا نام اور اپنے ملک نام روشن کریں۔واضح رہے کہ اس موقع پر محمد جمیل صدرکمیٹی وکونسلر ظہیرآباد شیخ قادر حسین۔اقبال حسین محمد عبدالمقیم۔محمد سلیم الدین چاچا پان۔مولوی محمد غوث الدین نظامی سینیئر صحافی شیخ فیروز ۔شیخ معین کے علاوہ دیگر موجودتھے۔۔۔۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔