ہندوستانی اردو منچ، بنگلور کے تحت ایک خصوصی ادبی نشست بعنوان “اُردو منظوم ادب میں سانحۂ کربلا" کا اہتمام کیا جا رہا ہے


ہندوستانی اردو منچ، بنگلور کے تحت ایک خصوصی ادبی نشست بعنوان “اُردو منظوم ادب میں سانحۂ کربلا" کا اہتمام کیا جا رہا ہے، جس میں اردو ادب کے ذریعے واقعۂ کربلا کے ابدی پیغام کو خراجِ عقیدت پیش کیا جائے گا۔ یہ پروگرام جمعہ، 10 جولائی 2026، شام 7 بجے ہم سینٹر ائینس روڈ نزد میں منعقد ہوگا۔  
اس بابرکت اور فکری محفل کی صدارت جناب اعجاز علی جوہری کریں گے، پروگرام میں ممتاز شعرا، ادبا اور اہلِ ذوق کربلا کی عظمت، حق و صداقت، صبر و وفا اور حریت کے پیغام کو اجاگر کریں گے۔  
تمام اہلِ ادب، شعرا، ادبا اور ادب دوست احباب سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس ادبی محفل میں شرکت فرما کر اسے کامیاب بنائیں۔ مزید تفصیلات کے لیے 9845498354

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔