موجودہ دور کے تقاضوں کے مطابق ایک اچھے استاد میں پائی جانے والی خصوصیات - ازقلم : عالمہ مبین پالیگار، بیلگام کرناٹک۔


موجودہ دور کے تقاضوں کے مطابق ایک اچھے استاد میں پائی جانے والی خصوصیات - 
ازقلم : عالمہ مبین پالیگار، بیلگام کرناٹک۔ 
M A M Ed 
8904317986

1۔استاد نے طلبہ کو مادری زبان میں تعلیم دی 
2۔اپنے مضمون (Subject) پر مکمل عبور۔
3۔مؤثر، آسان اور دلچسپ اندازِ تدریس۔
4۔اعلیٰ اخلاق، نرم مزاجی اور خوش اخلاقی۔
5۔صبر، برداشت اور تحمل۔
6۔قت کی پابندی اور ذمہ داری کا احساس۔
7۔دید ٹیکنالوجی (AI، Smart Board، Digital Tools) سے واقفیت۔
8۔مؤثر Communication Skills۔
طلبہ کی نفسیات کو سمجھنے کی صلاحیت۔
9۔تخلیقی (Creative) اور اختراعی (Innovative) اندازِ تعلیم۔
10۔ہترین کلاس روم مینجمنٹ۔
10۔طلبہ میں تنقیدی سوچ اور تحقیق کا جذبہ پیدا کرنا۔
12۔کردار سازی اور اخلاقی تربیت پر خصوصی توجہ۔
13۔مسلسل مطالعہ اور خود کو اپ ڈیٹ رکھنا۔
14۔مثبت رویہ اور طلبہ کی حوصلہ افزائی۔
15۔منصفانہ اور شفاف جانچ (Assessment)۔
16۔والدین کے ساتھ مؤثر رابطہ۔
17۔ادارے اور ساتھی اساتذہ کے ساتھ تعاون۔
18۔ہر طالب علم کی انفرادی صلاحیت کو پہچاننا۔
19۔مسئلہ حل کرنے (Problem Solving) کی صلاحیت۔
20۔اخلاص، دیانت اور خدمتِ تعلیم کا جذبہ۔
21۔استاد خود ایک رول ماڈل (Ideal Personality) ہو؛
22۔ اس کا کردار، گفتار اور عمل طلبہ کے لیے نمونہ ہو۔
23۔استاد کا رہن سہن، لباس اور ظاہری شخصیت باوقار، صاف ستھری، مہذب اور باحیا ہو، کیونکہ طلبہ اپنے استاد سے بہت کچھ سیکھتے ہیں۔
24۔استاد کی گفتگو شائستہ، نرم، باادب، مثبت اور حوصلہ افزا ہو؛ وہ تلخ لہجے، تحقیر اور غیر مناسب الفاظ سے اجتناب کرے۔
25۔استاد کا نظم و ضبط، وقت کی پابندی، امانت داری اور دیانت طلبہ کے لیے عملی مثال ہو۔
26۔استاد اپنے علم کے ساتھ اپنے کردار سے بھی تعلیم دے، کیونکہ بہترین استاد وہی ہے جس کی زندگی اس کے سبق کی ترجمانی کرتی ہو۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔