پریس ریلیز - اعلان برائے توسیع تاریخ -اردو قلم کاروں کی ڈائریکٹری (جلد دوم)


 ریاست کرناٹک کے ادباء، شعراء اور صحافیوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کرناٹک اردو اکادمی بنگلورو کے زیر اہتمام ’’کرناٹک کے اردو قلمکاروں کی ڈائریکٹری (جلد دوم)‘‘ زیر تریب ہے۔
لہٰذا ریاست کے تمام قلمکاروں سے خواہش کی جاتی ہے کہ اکادمی کی ویب سائٹ https://urduacademy.karnataka.gov.in پر دستیاب سوالنامہ برائے ڈائریکٹری حاصل کریں اورپرشدہ سوالنامہ مع تصویر اور ضروری دستاویزات مثلاً تعلیمی لیاقت کی اسناد ، مطبوعہ تخلیقات کے نمونے وغیرہ کے ساتھ دفتر اکادمی کے درج ذیل پتے پر ارسال کریں
Karnataka Urdu Academy
KMDC Bhavan, 3rd Floor, S C Road,
Sheshadaripuram, Bengaluru - 560020
سوالنامہ داخل کرنے تاریخ میں توسیع کی گئی ہے۔ اب آپ تمام 5 اگست 2026 تک سوالنامہ اکادمی دفتر کو بھیج سکتے ہیں۔
نوٹ: جن قلمکاروں کے سوانحی کوائف جلد اول میں شامل ہیں۔ وہ دوبارہ سوالنامہ بھیجنے کی زحمت نہ کریں۔ مزید تفصیلات کے لئے مرتب ڈائکریکٹری ڈاکٹر انیس صدیقی ، رکن، کرناٹک اردو اکادمی بنگلورو، سے 9343353312 پر رابطہ کریں۔
چیرمین، کرناٹک اردو اکادمی بنگلورو

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔