مسجد الٰہی بیدر میں آج جمعہ کا خصوصی خطاب۔


بیدر، 9 جولائی (نامہ نگار) جمعہ، 10 جولائی 2026ء، بمطابق 24 محرم الحرام 1448ھ کو مسجد الٰہی، نزد امبیڈکر سرکل بیدر میں نمازِ جمعہ سے قبل ایک خصوصی خطاب کا اہتمام کیا گیا ہے۔
اس موقع پر جناب محمد آصف الدین خطاب فرمائیں گے۔ خطاب کا موضوع "ہجرت، شہادت اور رضائے الٰہی" رکھا گیا ہے، جس میں ہجرت کی عظمت، شہادت کے بلند مقام اور رضائے الٰہی کے حصول کے اسلامی تقاضوں پر قرآن و سنت کی روشنی میں اظہارِ خیال کیا جائے گا۔
 خطاب دوپہر 1:00 بجے سے 1:30 بجے تک ہوگا، جس کے بعد نمازِ جمعہ ادا کی جائے گی۔
برادرانِ اسلام حسبِ سہولت مسجد الٰہی، بیدر میں نمازِ جمعہ ادا فرمائیں اور اس علمی خطاب سے استفادہ حاصل کریں۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔