انتقالِ پر ملال


 
حیدرآباد (راست) یہ خبر بڑے افسوس کے ساتھ پڑھی جائے گی کہ معروف صحافی مکّرم افسر سید کا مختصر سی علالت کے بعد جمعرات کے روز حیدرآباد میں انتقال ہوگیا۔ مکرم افسر کا تعلق مہاراشٹرا کے شہر اورنگ آباد سے تھا مگر وہ ایک عرصہ سے حیدرآباد میں قیام پذیر تھے۔ انھون نے الحسنات کالونی ٹولی چوکی میں “دیسی ذائقہ” کے نام سے ایک کلاؤڈ کچن قائم کیاہواتھا۔ 
مکرم افسر نے ایک طویل عرصہ انگریزی روزنامہ “سعودی گزٹ” میں کام کیا تھا۔ مرحوم جدہ کے سماجی سرکلز کی ایک معروف شخصیت تھے۔ پسماندگان میں بیوی کے علاوہ چار لڑکیاں شامل ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔