سابق نمائندہ کونسلر بلدیہ جناب محمد علی کی قیام گاہ پر رکن اسمبلی کے مانک راو کی ملاقات۔


ظہیرآباد2 جولائی (نمائندہ) سابق نمائندہ کونسلر بلدیہ محمد علی سئنیر بی آریس پارٹی قائد یوتھ لیڈر یوسف بابا کی قیام گاہ پر رکن اسمبلی ظہیرآباد کے مانک راو نے ان کی قیام گاہ مومن محلہ۔پہنچ کر ملاقات کی اور بلدی انتخابات میں بہترین مظاہرہ کم ووٹوں سے شکست پر مایوسی نہ رہنے بی آریس کی سپاہی کی طرز پر کام کرنے کی مشورہ دیا اور کہا کہ محمد علی یوسف بابا مومن محلہ کی عوامی خدمات انجام دینے والے بے لوث قائد ہے۔واضح رہے کہ اس موقع پر یوسف بابا بی آریس قائد نے رکن اسمبلی کے مانک راو سے متعلقہ محلہ کے مسائل عاشور خانہ کی تعمیر کیلئے فنڈ کی منظوری بنیادی سہولیات کی فراہمی پر نمائندگی کی جس پر رکن اسمبلی کے مانک راؤ نے تمام مسائل کی جلد ازجلد یکسوئی کا تیقن دیا۔۔۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔