حادثہ فاجعہ
بڑے ہی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
ہم سب کے مخدوم و محترم
حضرت مولانا محمد زین العابدین صاحب رشادی مظاہری
بانی ومہتمم دارالعلوم شاہ ولی اللہ بنگلور
کا ابھی کچھ دیر قبل انتقال ہوا ہے ۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ حضرت کی مغفرت فرمائے اور اعلی علیین میں جگہ عطا فرمائے ۔
نمازِ جنازہ اج رات 10 بجے شاداب شادی محل عیدگاہ ۔
Comments
Post a Comment