حضرت صوفی سرمست کے 768 ویں عرس کے موقع پر تیسرا سالانہ بین ریاستی طرحی منقبتی مشاعرہ۔


گلبرگہ 26 جولائی : (راست) فاتح دکن مجاہد اعظم حضرت صوفی سرمست اسد الاولیاء کربلائے ثانی سگر شریف تعلقہ شاہ پور ضلع یادگیر کے 768 ویں عرس شریف کے موقع پر تیسرا سالانہ بین ریاستی طرحی منقبتی مشاعرہ ربیع الثانی ماہ ستمبر میں منعقد ہوگا حضرت صوفی سرمست اسلامک اسٹڈی سرکل گلبرگہ کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے اس مشاعرہ میں کرناٹک مہاراشٹر اور تلنگانہ کے شعراء شرکت کریں گے سینئر صحافی عزیز اللہ سرمست صدر حضرت صوفی سرمست اسلامک اسٹڈی سرکل گلبرگہ کی زیرنگرانی مشاعرہ کے انعقاد کی تیاریاں جاری ہیں

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔