سعودی عرب میں کھجور کی فصل کی کٹائی کے سیزن کا آغاز جہاں چار لاکھ کے درخت ہیں۔


  کے این واصف : سعودی نیشنل سینٹر فار پام اینڈ ڈیٹس نے مملکت میں کھجور کی فصل کی کٹائی کی مہم شروع کر دی ہے۔ سعودی عرب میں ماہ جولائی اور اگسٹ شدید گرمی کی دن ہوتے ہیں۔ جب گرمی اپنے شباب پر ہوتی ہے کھجور کی کٹائی کا آغاز ہوتا ہے۔ 
مملکت میں روز افزوں کھجور کی پیداوار میں اصضافہ ہورہا ہے۔ اس کا مقصد ابتدائی سیزن میں مقامی کھجوروں کی بڑھتی ہوئی طلب کو پورا کرنا، مارکیٹوں کو دستیاب اقسام کے ساتھ جوڑنا، زرعی سیاحت کو سپورٹ کرنا، مارکیٹ ویلیو اور متعلقہ معاشی سرگرمیوں کو فروغ دینا ہے۔
کھجور کی فصل کا سیزن مئی کے آخر سے ستمبر تک ریاض، الاحسا، مدینہ، قصیم، حائل اور الجوف میں جاری رہتا ہے۔ کھجورں کی اہم اقسام میں السکری، الصقعی، روثانا، الخلاص اور البرجی شامل ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔