محمد تقی الدین اعجازالدین فاروقی کی شعبہ سول انجنئرنگ میں نمایاں کامیابی۔
پربھنی (راست) پربھنی کے شیواجی مہا ودیا لیہ کالج میں شعبہ سول انجنیئرنگ میں تعلیم حاصل کرتے ہوے سال سوم کے ڈپلومہ کورس میں امتیازی کامیابی حاصل کی ہے۔ محمد تقی الدین اعجازالدین فاروقی کے انجنیئرنگ کورس میں کامیابی پر تمام احباب،ورشتہ داروں نے خوشی ومسرت کا اظہار کیا۔ اور تقی الدین کے روشن مستقبل کے لیے دعائیں کی۔
Comments
Post a Comment