کوہیر میونسپل حدود میں ایس آئی آر فارمس کی تقسیم کا عمل جاری۔
کوہیردکن 27/ جون (نمائندہ) ضلع سنگاریڈی کے کوہیر میونسپل حدود میں گھر گھر ایس آئی آر فارمس کی تقسیم کا عمل بی ایل اوز کی جانب سے جاری ہے۔ واضح رہیکہ گھر گھر فارمس کی تقسیم کے موقع پر مقامی عوام کی سہولت و رہبری کے لئے بی ایل اوز کے مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے بوتھ لیول ایجنٹوں کا تقرر عمل میں لایا گیا ہے، اسی کے پیش نظر پولنگ بوتھ نمبر 234 کانگریس پارٹی بوتھ ایجنٹ محمد ساجد علی نے بی ایل او کے ہمراہ فارمس رائے دہندوں میں تقسیم کئے۔۔۔۔
Comments
Post a Comment