ڈاکٹر شاہین قاضی اردو پرائمری اسکول میں"یوگا دن"منایا گیا۔
جلگاؤں: ( عقیل خان بیاولی) : اقراء ایجوکیشن سوسائٹی کے زیر اہتمام جاری ڈاکٹر شاہین قاضی اردو پرائمری اسکول، مہرون ، میں یوگا دن کے موقع پر صدر مدرس قاضی اخترالدین اور ثقافتی انچارج شیخ غزالہ پروین نے تمام طلباءوطالبات کے سامنے یوگا دن کی شروعات کب سے کی گئی اور یوگا کے فوائد سے متعلق معلومات پیش کی۔اسی طرح تنویر شاہ نے تمام معلمین کے ساتھ ساتھ تمام طلباءوطالبات کو یوگا سن کروایا۔اس موقع پر جملہ تدریسی و غیر تدریسی عملہ کی شمولیت رہی۔
Comments
Post a Comment