مسعود سکندر پٹھان ہائی اسکول مہاپولی تعلقہ بھیونڈی کےطلبہ کی اسکالرشپ امتحان میں کامیابی۔


مہاپولی (عبدالموحد) فروری2026 میں منعقد گورنمنٹ اسکالر شپ امتحان میں شاندار کامیابی حاصل کر 5 ویں جماعت کی طالبہ بشری عرفان شیخ اسکالر شپ کے لئے منتخب ہوئی اسی طرح 8 ویں جماعت کی طالبہ مہ جبیں جاوید احمد اور محمد رضا سعید شیخ بھی اسکالر شپ کے لئے منتخب ہوئے ۔اس شاندار کامیابی حاصل کرنے پر ایجوکیشن ٹرسٹ کے صدر تھا نے ضلع پریشد کے سابق نائب صدر عرفان محمد حسین بھورے اور تمام ٹرسٹیان نے ہیڈ ماسٹر سید اسرائیل، اسکالر شپ کے لئے رہنمائی کرنے والے تمام اساتذہ کرام کے ساتھ اسکالر شپ کے لئے منتخب تینوں طلبہ اور انکے والدین کو مبارکباد پیش کی۔ اور طلبہ کو اسی طرح مسقبل میں بھی کامیابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔