ملّت ہائی اسکول میں عالمی یوگا دیوس کی تقریب۔



جلگاؤں (عقیل خان بیاولی) ملّت ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج مہرون، جلگاوں میں عالمی یوگا دیوس کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر صدر مدرس حفیظ منیار نے طلبہ کو یوگا کی ورزش اور فائدے بتائے جبکہ سوپروائزر سید مختار نے اس دن کے انعقاد پر سیر حاصل معلومات فراہم کی۔بعد ازیں اسپورٹس ٹیچر شیخ راحیل نے یوگا کے کچھ آسن پیش کرکے ان آسن کی معلومات بتائی۔ نیز طلبہ نے ان کی عملی مشق دہرائی۔ اس موقع پر تدریسی و غیر تدریسی موجود تھے۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔