ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام اردو اسکول شولاپور میں عالمی یوگا دن کا شاندار انعقاد۔
ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام اردو اسکول شولاپور میں عالمی یوگا دن کا شاندار انعقاد۔
شولاپور : ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام اردو اسکول شولاپور میں اج ۲۱ جون " عالمی یوم یوگا " بہت ہی شاندار طریقے سے منایا گیا۔
صحت کاملہ اللہ تبارک و تعالٰی کا اعظیم تحفہ ہے۔انسان کو صحت مند رہنا بہت ضروری ہے اس کے لئے یوگا ایک بہترین طریقہ کار ہے جو ہمیں صحت مند رہنے میں مدد کر سکتا ہے۔اس لئے ہمیں چاہئے کہ ہم روزانہ یوگا کریں اور خود کو صحت مند بنائیں۔
یوم یوگا کے موقع پر اسکول کے چیئرمین محترم جناب محبوب تامبولی سر نے اپنے صدارتی خطاب میں کہے۔
صدر مدرس جناب اشفاق احمد ساتکھیڑ سر نے یوگا کی اہمیت و افادیت پر روشنی ڈالی۔اس موقع پر اسکول کے اساتذہ محترمہ رضوانہ قاضی آپا، محترمہ امرین فراش آپا، محترمہ ثناء پروین وڈالے آپا، محترمہ سمیرا شلیدار اپا، محترمہ گلناز شلیدار آپا موجود تھے۔ محترم عرفاں پٹھان سر نے طلباء کو یوگا کے مختلف آسان خود کرکے دیکھائے۔اس موقع پر طلبہ و طالبات نے یوگا کیا۔
Comments
Post a Comment