رواں تعلیمی سال کے اغاز میں اردو اسکولوں کو اردو نصابی کتابیں فراہم کی گئی۔
تمل ناڈو سے محمد رضوان اللہ کی رپورٹ :
ڈاکٹر نعیم الرحمٰن صاحب نائب صدر تمل ناڈو اردو اکیڈمی کی کوششوں سے رواں تعلیمی سال کے آغاز ہی میں ویلور، رانی پیٹ، تروپتھور، کرشن گیری، دھرم پوری اور تروونّاملئی اضلاع کے اردو اسکولوں کو اردو نصابی کتابیں فراہم کی گئی ہیں۔
تمام اردو اساتذہ کی جانب سے ڈائریکٹرِ اسکولی تعلیم، ڈائریکٹرِ ابتدائی تعلیم اور ڈاکٹر نعیم الرحمٰن صاحب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
ہم امید کرتے ہیں کہ آئندہ بھی اسی طرح بروقت اردو کتابوں کی فراہمی جاری رکھی جائے گی۔
شکریہ۔ ٹی محمد رضوان اللہ
جوائنٹ سیکریٹری تمل ناڈو اردو اسکول ٹیچرس اسوسییشن,
نائب صدر تمل ناڈو ابتدائی ومڈل اسکول گریجو یٹ ٹیچرس اسوسییشن
ایگزیکٹو ممبر تمل ناڈو اسٹیٹ اردو اکیڈمی رانی پیٹ. 9865120223
Comments
Post a Comment