ظہیرآباد اسمبلی حلقہ کے مختلف منڈلوں اور ٹاؤن صدور کی تقرری صدر بلاک کانگریس محمد ارشد علی کی تمام صدرو کو مبارکبادی...
ظہیرآباد، 16/جون(نمائندہ)صدر بلاک کانگریس پارٹی حلقہ اسمبلی ظہیرآباد جناب محمد ارشد علی سابق نمائندہ سرپنچ نے صحافتی بیان میں حلقہ اسمبلی ظہیرآباد کی جدید کانگریس پارٹی منڈل صدور ظہیرآباد ہوگیلی راملو نیالکل منڈل صدر بھاسکر ریڈی جھرہ سنگم شنکر پاٹل مگڑم پلی راتھوڑ پروین کمار کوہیر سورنا منڈلس صدرو ظہیرآباد ٹاؤن نریش گوڑ کوہیر ٹاون صدر مظفر حسین کی نامزدگی پر تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی (ٹی پی سی سی) مہیش کمار گوڑ پارٹی ہائی کمان سے اظہار منمونیت کرتے ہوئے کہا۔ کہ کانگریس پارٹی جدید صدرو کا تقرر کانگریس باضابطہ اس خصوص میں ٹی پی سی سی صدر ایم ایل سی بی مہیش کمار گوڑ کی جانب سے جاری کردہ احکامات جاری کی گئ جس کا خیر مقدم کرتے ہے پارٹی ہائی کمان کی جانب سے یہ فیصلہ تنظیمی ڈھانچہ کو نچلی سطح تک مضبوط بنانا اولین مقصد ہے حلقہ اسمبلی ظہیرآباد کانگریس پارٹی کارکنوں میں جوش و خروش پیدا کرنے اور عوامی مسائل کے حل کے لیے پارٹی کی سرگرمیوں میں تیزی لانے کے پارٹی کی تنظیم کی تشکیل اس کا مقصد ہے کانگریس پارٹی کی کارکنوں ایک خاندان ہے گروپ بندیوں سے صرف پارٹی کا نقصان ہوگا کانگریس پارٹی ہائی کمان کی ہداہت پر عمل آوری تمام کارکنوں کا اہم فرائض ہے جدید صدرو کی نامزدگی ظہیرآباد اسمبلی حلقہ میں کانگریس پارٹی کو تنظیمی سطح پر تقویت ملے گی انہوں نے حلقہ اسمبلی ظہیرآباد نیالکل جھرہ سنگم مگڑم پلی کوہیر منڈل ظہیرآباد ٹاون کوہیر ٹاون کے تمام کانگریس پارٹی صدرو کو مبارکبادی پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور امید ظاہر کی کہ پارٹی کی ترقی کیلئے ہر ممکنہ اقدامات انجام دیں گئے انہوں نے ایم پی ظہیرآباد سریش کمار شٹکار سابق ریاستی وزیر انچارج کانگریس پارٹی ڈاکٹر اے چندر شیکھر عظمت اللہ حسینی وقف بورڈ چرمین صدر ضلع کانگریس نرملا جگاریڈی سے اظہار تشکر کیا ۔۔۔۔۔۔
Comments
Post a Comment