سعودی میں محرم کا چاند نظر آگیا - مملکت میں نئے ھجری سال کا آغاز۔


  کے این واصف : سعودی خبررساں ایجنسی “ایس پی اے” کے مطابق سپریم کورٹ نے موصول ہونے والی شہادتوں کا جائزہ لیا اور تصدیق کی کہ پیر 15 جون 2026 (29 ذی الحجہ) کی شام نئے ہجری سال کے ماہ محرم کا چاند نظر آیا۔ 
سعودی سپریم کورٹ نے اعلان کیا ہے کہ منگل 16 جون کو یکم محرم الحرام ہوگا اور نئے ھجری سال 1448ھ کا آغاز ہوگا۔
اࣿم القری کیلنڈر کے مطابق منگل 16 جون ماہ محرم 1448ھ کی پہلی تاریخ رہے گی۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔