اعلانِ گمشدگی۔
جلگاؤں ( عقیل خان بیاولی)۔
یہ بچہ بنام *محمد حسین محمد حاجی نعیم، عمر 17 سال، ساکن اقصیٰ نگر مہرون جلگاؤں مورخہ 21/06/2026 کو اپنے آبائی وطن دیولگھاٹ ضلع بلڈھانہ جہاں وہ زیر تعلیم ہے سے لاپتہ ہو گیا ہے ۔ اسے آخری بار پیلے رنگ کی ٹی شرٹ میں دیکھا گیا تھا۔ یہ بچہ ١٣ قرآنی پاروں کا حافظ ہے اس کے والد ماجد حاجی نعیم اور بھائی کا کہنا ہے کہ تھوڑی سی ناراضگی کے سبب کہی چھپ کر بیٹھ گیا ایسا بھی قیاس ہے اسے کسی طرح کا کوئی شوق بری لت عادت نہیں ہے اور نہ ہی اس طرح کی عادت والوں سے اس کا دوستانہ ہے دیولگھاٹ پولس میں شکایت درج کرائی جا چکی ہے وہ بھی تحقیق و تلاش میں لگی ہے۔ تمام سے گزارش ہے کہ اگر کسی کو اس کے متعلق کوئی معلومات ملے یا نظر آۓ تو فوراً درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں:
📞 8055885566
📞 8983833551
Comments
Post a Comment