حکومت کی ہر فلاحی اسکیمات عوام کی دہلیز تک پہنچایا جائیگاء صدرنشین بلدیہ محمد یونس نمائندہ کونسلر بلدیہ نئیر جعفر کا خطاب۔


ظہیرآباد4/جون(نمائندہ)ظہیرآباد محلہ شانتی نگر واڈہ نمبر 33 اور34 میں پرجا پالنا سبھا واڈہ سبھا پروگرام کا انعقاد عمل میں آیا جس میں مہمان خصوصی صدرنشین بلدیہ محمد یونس کمشنر بلدیہ جی پربھاکر سابق نائب صدرنشین بلدیہ محمد خواجہ میاں محمد جعفر نمائندہ کونسلر بلدیہ نے شرکت کی اور متعلقہ واڈہ میں سڑکیں ڈرنیج پینے کے پانی اسٹریٹ لائیٹ نئے پنشن اسیکم اندرما امکنہ آتمیا بھروسہ اسکیمات کے تحت اہل خاندانوں درخواستوں دہندگان عوامی مسائل کی سماعت کی نمائندہ کونسلر بلدیہ نئیر محمد جعفر نے عوام سے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ عوام بغیر کسی پریشانی نئے وظائف پنشن ہاوزنگ اندرماں مکانات بنیادی مسائل پر درخواستیں دیں سکتے ہے بعد محلہ واری کیمپ بھی بلدیہ میں اہل افرادوں اپنی درخواستیں جمع کرواسکتے ہے انہوں نے کہا کہ ریاستی حکومت کی ہر فلاحی اسکیمات عوام کی دہلیز تک پہنچانا ان کا اولین مقصد ہے نئے راشن کارڈس اور اراکان کا اضافہ کیاجائیگاء اس مواقع پر سابق صدرنشین بلدیہ خواجہ میاں کونسلر بلدیہ محترمہ طاہرہ بیگم نئیر جعفر کمشنر بلدیہ جی پربھاکر علاوہ عوام کی کثیر تعداد موجود تھے۔۔۔۔۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔