ہندوستانی اُردو منچ کے زیر اہتمام شامِ یاد — ایک طرحی مشاعرہ۔
ہندوستانی اُردو منچ کے زیر اہتمام
شامِ یاد — ایک طرحی مشاعرہ۔
اُردو کے مشہور و معروف ادیب و شاعر محترم خلیل مامون کی دوسری برسی کے موقع پر ہندوستانی اُردو منچ کے زیر اہتمام 21 جون 2026ء کو ایک یادگار طرحی مشاعرہ منعقد کیا جا رہا ہے۔ اس مشاعرہ کی صدارت معروف ادیب، شاعر اور نقاد ڈاکٹر راہی فدائی فرمائیں گے۔ طرحی مصرع یہ ہے:
"حادثے ہوتے رہے، ہم نے گلا کچھ نہ کیا"
جس کا قافیہ "گلا"، "دیا"، "بھلا" اور ردیف "کچھ نہ کیا" ہے۔
اہلِ ذوق حضرات سے شرکت کی گزارش ہے۔ جو شعرائے کرام طرحی مصرع پر طبع آزمائی فرمائیں، براہِ کرم اپنا کلام
16 جون تک
9845498354 پر واٹس ایپ کے ذریعے ارسال فرماکر اطلاع کریں اور شکریہ کا موقع دیں۔ ۔۔۔۔۔
Comments
Post a Comment