الحج عبدالواحد چودھری کے انتقال پر ملال۔
یادگار : ( کلیم فریدی شوراپور ضلع یادگیر).یہ خبر نہایت افسوس کے ساتھ پڑھی جائے گی کہ شهر تماپور / شوراپور ضلع یادگیر کی عظیم فعال شخصیت الحاج عبدالواحد چودری المعروف چودری ایڈوکیٹ وکیل صاحب کا آج بتاریخ 13 جون 2026 بروز ہفتہ صبح کی اولین ساعتوں کے ساتھ انہوں نے اپنی 93 سال کی عمر میں داعی اجل کو لبیک کہا. ( انا للہ وانا الیہ راجعون) باوثوق اطلاع کے مطابق انشاء اللہ آج بعد نماز ظهر بمقام جامع مسجد تماپور میں نماز جنازہ ادا کی جائے گی اور تدفین درگاه
Comments
Post a Comment