یومِ غدیر کے موقع پر شربت کی سبیل کا اہتمام۔
ممبئی (راست) جشن یومِ غدیر کے موقع پر میرا روڈ کے نیا مگر میں محبان اہلبیت علیہم است کی طرف سے تقسیم شربت کا اہتمام کیا گیا جس میں مقامی لوگوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا
اس موقع پر سبیل لنگر فاتحہ خوانی کا اہتمام گھر گھر ہوا لوگوں نے مولا علی علیہ السّلام اور آپ کی آل سے عقیدت ظاہر کی اس موقع پر پروفیسر سید احمد رضا جعفری چشتی،، پروفیسر احمد میاں،، سید عادل میاں،، سید حاسب میاں،، حسن میاں،، شفیع وارثی،، نازش حسین خان،، و دیگر حضرات موجود رہے اور لوگوں کو شربت پلا کر اپنی عقیدت کا اظہار کیا آخر میں ملک میں امن و امان کے لئے دعا کی گئی۔
Comments
Post a Comment