اپنی بچیوں کی دینی و تعلیمی سرگرمیوں کو مزید نکھارنے کا بہترین موقع۔
اپنی بچیوں کی دینی و تعلیمی سرگرمیوں کو مزید نکھارنے کا بہترین موقع۔
ہر سال کی طرح امسال بھی وحدت اسلامی جلگاؤں کی جانب سے سمر اسلامک کلاسیس
9 جون سے 14 جون 2026 وقت صبح 10سے 1
مقام۔ لائبریری حال مسجدِ ارقم حاجی احمد نگر جلگاؤں
*عنوانات ۔
* عقائد اسلام کی اہمیت و بنیاد
* رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات اُسوه حسنہ
* اِسلامی تاریخی شخصیات کا تعارف
* اِسلامی تاریخ کے سنہرے ادوار
* دور حاضر کی مجاہدہ خواتین
* نوجوان نسل اور فحاشی کے فتنے
* حیا معاشرہ کا حسن
* قرآنِ آخری دس سورتوں کے دروس
* پوسٹر مکینگ
* تقریری مقابلے
* دیگر اِسلامی سرگرمیاں
جلدی کیجئے اپنا اور اپنی گھر کی بچیوں کا ریجسٹریشن کرائیں ۔۔۔۔ نشستیں محدود ہے
کلاس 8 وی سے جونیئر کالج کی طالبات اور لڑکیوں کے لئے
ہمارا مقصد ایک بیٹی کی صحیح تعلیم و تربیت کے ذریعے اچھے سماج کی تشکیل ہے
منجانب وحدت اسلامی جلگاؤں
رابطے کے لئے
عتیق احمد 7620223848
ڈاکٹر جاوید 9225125998
Comments
Post a Comment