حج سیزن تمام - عمرہ سیزن کا آغاز، اندرونِ اور بیرونِ مملکت سے زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری۔
کے این واصف : حج سیزن 2026ء ابھی ابھی تمام ہوا۔ مگر اس سیزن میں آئے حجاج کی بڑی تعداد نے ابھی مملکت میں کو الودع نہین کہا اور نئے عمرہ سیزن کا آغاز ہو گیا۔
عمرہ سیزن 2026/27 کے آغاز کے ساتھ ہی دنیا بھر سے آنے والے لاکھوں زائرین سعودی عرب کا رخ کر رہے ہیں جبکہ مملکت کے مختلف علاقوں سے بھی عمرہ زائرین بڑی تعداد میں عمرے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ مقدس شہروں میں اندرون مملکت کے زائرین کی تعداد اس لیے بھی زیادہ ہے کہ ان دنون مملکت میں اسکولز کی گرمائی تعطیلات چل رہی ہیں۔
Comments
Post a Comment