خبر پہ شوشہ "ہر کتّے کے دن ۔۔۔۔"۔ کےاین واصف۔


خبر پہ شوشہ 
"ہر کتّے کے دن ۔۔۔۔"۔ 
کےاین واصف۔ 

بالی ووڈ کے معروف اداکار گوندا اور ان کی بیوی سنیتاآہوجا کے درمیان نااتفاقی کی خبرین ایک عرصہ سے عام ہیں۔ اب ان کے بیچ طلاق کی افواہیں بھی گرم ہیں۔ 
حالیہ دنون بمبئی ایرپورٹ پر سنیتاآہوجا جو اپنے کتّے کے ساتھ تھین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایک چونکانے والا انکشاف کیا۔ سنیتا نے کہا وہ اپنی ساری جائیداد اپنے چہیتے کتّے کے نام کردیں گی۔ 
ایک پرانی کہاوت ہے “ہر کتّے کے دن بدلتے ہیں” (Every dog has it’s day)۔ سنیتاآہوجا کے چونکانے والے بیان کے بعد یہ لگتا ہے پرانی کہاوت اب سچ ثابت ہوگی کہ “ہر کتّے کے دن بدلتے ہیں”

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔