ممبئی کے سید عرش علی کو (سی۔ ای۔ٹی) میں99.027 فی صد مارکس۔


بھساول (صلاح الدین ادیب) ممبئی کے سید ساجد علی کے فرزند سید عرش علی نے مہاراشٹر CET امتحانات میں 99.27 فی صد نمبرات حاصل کرکے نمایاں کامیابی حاصل کی ھے. سید عرش سید غفار علی ممبئ کے پوتے ہیں جو اب میکنیکل انجینیرنگ میں داخلہ لے گے عرش کی اس نمایاں کامیابی پر عزیز و اقارب دوست احباب نے انھیں دلی عید مبارک دی ھے.

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔