پری سبروٹو کپ فٹبال ٹورنامنٹ 2026 - زیر اہتمام نصراسکول حیدرآباد۔


حیدرآباد ۔ (پریس نوٹ) سی آئی ایس ای اسپورٹس اینڈ گیمس آندھرا پردیش و تلنگانہ “پری سبروٹو فٹبال ٹورنمنٹ 2026ء” کا (برائے 15 سے 17 درمیان عمر کے طلبہ و طالبات) 15 تا 18 جون انعقاد عمل میں آیا۔ ان مقابلون میں نصر بوائز اسکول (گچی باؤلی) شواشوانی پبلک اسکول کو 3-0 سے شکست دی۔ جبکہ سینٹ پیٹرس ہائی اسکول سکندرآباد نے بیسٹ اسکول شیخ پیٹ کو دو صفر سے ہرایا۔ اسی طرح حیدرآباد پبلک اسکول بیگم پیٹ نے سینٹ جوزف پبلک اسکول کنگ کوٹھی 7 صفر کے بڑے فرق سے شکست دی۔ ایک اور مقابلے میں فیوچرکڈز اسکول نانک رام گوڑا نے نیرج پبلک اسکول امیرپیٹ کو 12 صفر سے شکست فاش دی۔ آخر میں نصراسکول گچی باؤلی نے ایچ پی ایس بیگم پیٹ کو دو صفر سے شکست دے کامیابی حاصل کی۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔