حج 2026 - عازمین حج کے لیے " نسک" پورٹل بے حد اہم۔ عازمین توجہ کریں۔


کے این واصف : سعودی حکومت کے پیش نظر اللہ کے مہمانوں کی خدمت اولین ترجیح ہے۔ مملکت میں سالانہ بنیادوں پر لاکھوں عمرہ زائرین اور عازمین حج آتے ہیں جن کے معاملات کو منظم کرنے اور انہیں ہرممکن سہولت فراہم کرنے کے لیے حکومت کی جانب سے کافی اقدامات کیے جاتے ہیں۔
 وزارتِ حج وعمرہ نے زائرین کے علاوہ مملکت کے شہریوں اور یہاں رہنے والے غیرملکیوں کی سہولت کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے مختلف اپیلی کیشنز متعارف کرائیں ہیں جن میں “نسک” اس اعتبار سے اہم ترین ہے کہ اس کے ذریعے عمرہ کی ادائیگی اور مسجد نبوی الشریف کی زیارت میں کافی سہولت ہوتی ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔