“عدالتوں کے ذریعہ انصاف کی فراہمی اور ہندوستان میں اقلیتوں کے دستوری حقوق” کے عنوان سے اجلاس کا انعقاد۔


بنگلور (نامہ نگار) “عدالتوں کے ذریعہ انصاف کی فراہمی اور ہندوستان میں اقلیتوں کے دستوری حقوق” کے عنوان سے ایک اجلاس آج بروز شنبہ  (۲۹ نومبر ۲۰۲۵) بنگلور میں، حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کی صدارت میں منعقد ہوا، یہ اجلاس دراصل کونسل کے یوم تاسیس کی مناسبت سے منعقد کیاگیا۔ معروف قانون داں و اڈوکیٹ جناب پرشانت بھوشن صاحب کا کلیدی خطاب ہوا، شہر گلستاں بنگلور سے نمائندہ سیاسی و ملی قائدین اور دیگر حضرات نے شرکت کی۔ 
آل انڈیا ملی کونسل نے ۳۳ برس مکمل کرلیے۔ گزشتہ کل پورا کارواں ملک کے کونے کونے سے شہید ٹیپو سلطان کے دربار دربار میں حاضر  ہوا،  تجدید عہد کی،  اور آج یہ اجلاس بنگلور میں منعقد ہوا۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔