شادی خانہ آبادی۔


شادی خانہ آبادی۔
بیدر : 30/اکتوبر (نامہ نگار )جناب الحاج محمد انیس الرحمن صاحب مرحوم باؤلی والے ساکن علی باغ بیدر کے فرزند محمد فصیح الرحمن کاعقد مسعود جناب انیس احمد صاحب منصبد ارو ا لےساکن درگاہ پورہ بیدر کی دختر کے ساتھ مسجد عثمانیہ بیدر میں انجام پایا۔محفل عقد و کل شب مغل گارڈن فنکشن ہال بیدر میں پرتکلف ضیافت ولیمہ میں علماء دین 'تاجرین'دوست احباب اور رشتہ دار ں کی بڑی تعداد نے شرکت کرتے ہوئے مبارک دی اور دعاؤں سے نوازا۔اہلیہ جناب محمد انیس الرحمن مرحوم کی سرپرستی میں محمد سبیح الرحمن 'خواجہ فریداحمد'ڈاکٹر شکیب اطہر'مفتی محمد شکیب ارشدقاسمی اور فیملی نے تمام مہمانوں کا خرمقدم کیا۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔