صغیر احمد ڈانگے کو جشن انقلاب میں ایوارڈ سے نوازا "ریئل اسٹیٹ ایکون" ایوارڈ سے نوازا گیا !!
صغیر احمد ڈانگے کو جشن انقلاب میں ایوارڈ سے نوازا
"ریئل اسٹیٹ ایکون" ایوارڈ سے نوازا گیا !!
نالا سوپارہ : (رپورٹ محمد حسین ساحل) نالا سوپارہ کی مشہور و مقبول شخصیت صغیر احمد ڈانگے کو"ریئل اسٹیٹ ایکون" ایوارڈ سے نوازا گیا۔ صغیر احمد ڈانگے کی سماجی خدمات انگنت ہیں۔وہ دیہی فلاحی تنظیم کے صدر ہیں،سوپارہ میں واقع حارث جونئیر کالج کےنائب صدر ہیں۔قوم اورملت کا درد ان کے دل میں کوٹ کوٹ کر بھرا ہے۔ اللہ ان کی عمر دراز کرے۔
Comments
Post a Comment