جلگاؤں کے ننہے روزہ دار۔


جلگاؤں(تبریز شمسی): محمد علی عارف خان اس نونہال نے اب تک 9 روزے مکمل کئے۔ محمد علی تیسری جماعت میں پڑھتے ہیں۔ محمد علی عارف خان نے پہلا روزہ اپنی عمر کے پانچ سال میں ہی رکھا تھا اور اس سال محمد علی نے 7 روزے مکمل رکھے تھے۔ جس کے مکمل کرنے پر اسے سماج کے تمام شعبوں سے سراہا گیا تھا اور آج اس بچے کی ایمانی تقویت اور اسلامی فریضہ کی ادائگی کے موقع پر والدین، دادا دادی، نانا نانی ،تمام دوست اور اہل خانہ نے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ 

صدائے مہاراشٹر کی طرف سے اس معصوم اور اس کے 
والدین اور متعلقین کو صمیم قلب سے بے حد مبارکباد۔



جلگاؤں (تبریز شمسی) انابیہ فاطمہ شیخ عابد اس نونہالہ نے اب تک 7 روزے مکمل کئے۔ انابیہ فاطمہ دوم جماعت میں پڑھتی ہے۔ انابیہ فاطمہ شیخ عابد نے پہلا روزہ اپنی عمر کے پانچ سال میں ہی رکھا تھا جس کے مکمل کرنے پر سماج کے تمام شعبوں سے سراہا گیا تھااور آج اس بچے کی ایمانی تقویت اور اسلامی فریضہ کی ادائگی کے موقع پر والدین، دادا دادی، نانا نانی ،تمام دوستوں اور اہل خانہ نے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ 

صدائے مہاراشٹر کی طرف سے اس معصوم اور اسے والدین اور متعلقین کو صمیم قلب سے بے حد مبارکباد۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔