ظہیرآباد میں سی یم ریلیف فنڈ کی تقسیم۔


ظہیرآباد20/ مئی( نمائندہ) جناب اے چندرا شیکھر راؤ سابق وزیر وانچارج ظہیرآباد کی ہدایت پر ظہیرآباد میں واقع دفتر انڈین نیشنل کانگریس میں 60,000 روپئے کا سی یم ریلیف فنڈ استفادہ کنندگان کو سونپا گیا۔اس موقع پر کانگریس قائدین مسٹر اروند،محمد غوث،(غیبو) محمد ارشد بھی موجود تھے واضح رہے ک آخر میں اس موقع پر سی یم ریلیف فنڈ کے استفادہ کنندگان نے چیف منسٹر تلنگانہ اور اے چندرا شیکھر راؤ صاحب کا شکریہ ادا کیا۔۔۔۔۔۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔