بلاک ایجوکیشن آفیسر فیروز پٹھان کا استقبال۔
یاول ( صلاح الدین ادیب) حال ہی میں یاول تعلقہ بلاک ایجوکیشن آفیسر کے عہدے پر فیروز پٹھان کا تقرر کیا گیا ھے.
ڈاکٹر ذاکر حسین اردو ہائی یاول کے معاون مدرس وقار سر اور اینگلو اردو ہائی اسکول راویر کے معلم شیخ وقار نے ان کے دفتر پہنچ کر فیروز پٹھان سر کا استقبال کیا.
Comments
Post a Comment