حجاج کو اپنوں سے رابطے کے لیے مزدلفہ میں موبائل چارجنگ پوائنٹس کا اہتمام۔


کے این واصف :  حج انتظامیہ حجاج کو سہولتین فراہم کرنے اور ان میں مسلسل اضافہ کرنے میں کوشاں رہتا ہے۔ 
 حج مقامات پر عازمین حج کی سہولت کے لیے کئی ترقیاتی منصوبے مکمل کیے گئے ہیں۔ ان میں مزدلفہ میں حجاج کےلیے موبائل چارجنگ پوائنٹس کی تنصیب شامل ہے، تاکہ حجاج روحانی سفر کےدوران اپنے عزیز و اقارب سے رابطے میں سکین۔ تفیلات کے مطابق چارجنگ پوائنٹس میں ٹیب سی اور یو ایس بی پوٹس اور تھری پن پلگ لگانے کی سہولت موجود ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔