کلامِ سجاد رفعت
یہ کیسےء کہیں برداشت کی
بھی ایک "حد" ہوتی ھے !
رشتے ناتوں میں کہیں
نفرت کی "سرحد" ہوتی ھے !
ایسےء تو کیء مرحلے
حل ہونے میں مددت ہوتی ھے!
برداشت کرنے والوں پہ وہیں
اللہ کی "مدد" ہوتی ھے !
پیشکردہ :
مخلص خاکسار
سجاد رفعت
Comments
Post a Comment