مصنف خواجہ بھائی باغوان کوکاویہ پریمی شیکشک منچ کا 'پریران ایوارڈ نوازا گیا۔
سولاپو ر (اِقبال باغبان) : کاویہ پریمی شیکشک منچ کی جانب سے مصنف خواجہ بھائی باغوان کو ان کے ادبی کام کے اعتراف میں 'پریران ایوارڈ سے نوازا گیا۔ یہ ایوارڈ پونیشلوک اہلیا دیوی ہولکر سولاپور یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر پرکاش مہانورکے ہاتھوں خاجہ بھائی باغوان نے اپنے خاندان کے ساتھ لیا۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی ڈاکٹر سوہاس پجاری تھے۔ جب کہ ڈاکٹر اِقبال تمبولی نے پروگرام کی صدارت کی۔ اس موقع پر ڈائس پر موجود معززین میں پدماکر کلکرنی، کاویہ پریمی شیکشک منچ کے صدر آنند گھوڈاور کالی داس چاوڈیکر موجود تھے۔
Comments
Post a Comment